sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -11-Sep-2023

میرا تعجب عجب نہیں ہے

وہ شخص پہلے سا اب نہیں ہے

وفا کا کیا گلہ کروں اس سے

وہ میرا کب تھا جو اب نہیں ہے___!!

محمــــــــد سرفراز رقیبی

   15
0 Comments